اللہ سے گناہوں کی معافی کی امید

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں بندہ کو واجب ہے کہ اپنے پروردگار سے امید رکہے اور اپنے گناہوں سے ڈرتا رہے

حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ اقوال اولیاء

37

مزید پڑھیں

غسل کے احکام اور فضائل

باب اس بارے میں کہ غسل کئے بغیر جنبی کا سوتا جائز ہے۔ (۲۸۷) ہم سئ قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے لیس بن سعید نے بیان کیا، انہوں نے کہا نافع سے،وہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کے کیا ہم میں سے کوئی جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے ؟ فرمایا ہاں ، وضو کر کے جنابت کی حالت میں بہی سو سکتے ہو۔

بخاری شریف جلد نمبر ۱ ، ۲۸۷

385

مزید پڑھیں
القرآن
کیا پسند کی شادی کرنا جائز ہے؟

فَانْکِحُوْا مَاطَابَ لَکُمْ مِّنَ النِّسَآءِ.
’’اپنی پسند کی عورتوں سے نکاح کرو‘‘۔

النساء آیت نمبر ۳-۴

1

مزید پڑھیں

اسلام کے بنیادی ارکان

لَا إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ ٱللَّٰهِ

“اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے رسول ہیں۔ یہ اسلام کا سب سے بنیادی عقیدہ ہے۔

ارکان اسلام

152

مزید پڑھیں

نماز دین کا دوسرا ستون ہے

نماز اسلام کا دوسرا رکنِ عظیم اور ہر مسلمان پر فرض ہے، جو اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ساتھ براہ راست رابطہ قائم کرنے کا ذریعہ ہے

کتاب نماز

15

مزید پڑھیں

ہر عاقل، بالغ، صحت مند مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔


يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
"اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کیے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کیے گئے تھے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو۔"

(سورۃ البقرہ، آیت: 183)

1

مزید پڑھیں

ہر صاحبِ نصاب عاقل، بالغ مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔ نصاب ساڑھے باون تولے چاندی یا اس کی مالیت کے برابر مال یا رقم ہے۔

وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ
"اور نماز قائم کرو اور زکواۃ دو اور رکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو۔"

(سورۃ البقرہ، آیت: 43)

1

مزید پڑھیں

زندگی میں ایک بار ہر صاحبِ استطاعت (مالی اور جسمانی طور پر قادر) مسلمان مرد و عورت پر فرض ہے۔

وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا ۚ وَمَن كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِينَ
"اور اللہ کے لیے لوگوں پر اس گھر (بیت اللہ) کا حج (کرنا) ہے، ہر اس شخص پر جو اس تک جانے کی استطاعت رکھتا ہو۔ اور جو کوئی انکار کرے تو (اسے معلوم ہونا چاہیے کہ) اللہ تمام جہانوں سے بے نیاز ہے۔"

(سورۃ آل عمران، آیت: 97)

1

مزید پڑھیں

چاروں سلاسل کے بارے میں

سلسلہ قادریہ

مختصر تعریف

سلسلہ قادریہ ایک terkenal صوفی سلسلہ ہے جس کی بنیاد شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نے رکھی تھی اور اس کا سلسلہ نسب حضرت علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے ہوتا ہوا آنحضرت محمدﷺ تک پہنچتا ہے.

مزید جانیں
سلسلہ چشتیہ

مختصر تعریف

سلسلہ چشتیہ ایک صوفی سلسلے کی شاخ ہے۔ اس سلسلے کو ہندوستان میں معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ نے متعارف کرایا.

مزید جانیں
سلسلہ نقشبندیہ

مختصر تعریف

سلسلہ نقشبندیہ ایک بڑی صوفی تحریک (صوفی سلسلہ) ہے جس کی روحانی شاخ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اور سب سے مشہور طور پر حضرت بہاء الدین نقشبند رحمۃ اللہ علیہ سے ملتی ہے.

مزید جانیں
سلسلہ سہروردیہ

مختصر تعریف

ابو نجم الدین عبد الوہاب سہروردی رحمۃ اللہ علیہ سلسلہ کے بانی ہیں۔ یہ سلسلہ روحانیت کے معاملے میں سختی اور عقائد پر سختی سے قائم رہنے پر زور دیتا ہے.

مزید جانیں

عرس مبارک حضرت سید محمد غلام دستگیر شاہ رحمت اللہ

عرس مبارک حضرت سید محمد غلام دستگیر شاہ رحمت اللہ

2025-09-08 - 05:00:00

آستانہ عالیہ دستگیریہ محلہ ظفر آباد پاکپتن شریف

عرس مبارک حضرت مخدوم علاؤالدین علی احمد صابر کلئیری رحمت اللہ

عرس مبارک حضرت مخدوم علاؤالدین علی احمد صابر کلئیری رحمت اللہ

2025-09-07 - 05:00:00

آستانہ عالیہ دستگیریہ محلہ ظفر آباد پاکپتن شریف

اہم معلومات اور ویڈیوز

اسلامی اصلاحی بیانات

۲

خطیب: ۲

۲

مزید جانیں
تعلیم دین وڈیوز

۳۲۱

خطیب: ۱

سد

مزید جانیں
شرعی مسائیل اور حل

۳

۳

مزید جانیں
D-W-O کی خدمات

۲۱

۱

مزید جانیں
D-W-O تصاویر